اسلام آباد:فلیٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے 9افراد زخمی
اسلام آباد …….اسلام آباد کے رہائشی علاقے پاکستان ٹائون کے ایک فلیٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے 9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراًبعد 9زخمیوں کو پمزکے برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4خواتین اور 5مرد اور ایک بچہ شامل ہے ۔ زخمیوں میں اللہ […]