امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ، سیکیورٹی کا مطالبہ
کراچی میں امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ ہو گئے۔ زیبا بختیار، ماریہ واسطی، فیصل قریشی، فخر عالم اور دیگر ڈیفنس تھانے پہنچ گئے۔ پولیس سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار برادری خوفزدہ ہو گئی۔ میرا، زیبا بختیار، ماریہ […]