By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 case, Chief Minister Sindh, Explosion, Investigation, Jacobabad, karachi, Military court, تحقیقات, جیکب آباد, دھماکے, فوجی عدالت, وزیراعلیٰ سندھ, کراچی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ جیکب آباد دھماکے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں گی اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی جب کہ واقعے کی تفتیش کرکے کیس فوجی عدالت میں بھیجیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے جیکب آباد کا دورہ کیا […]
By Yes 2 Webmaster on February 10, 2015 Baldia Town, demand, imran khan, incident, islamabad, Military court, trial, اسلام آباد, بلدیہ ٹاؤن, سانحہ, عمران خان, فوجی عدالت, مطالبہ, مقدمہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے الطاف حسین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم قائد نے پی ٹی آئی کی خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کی۔ وہ بزدل آدمی ہیں، موت سے ڈرتے ہیں اور لندن میں بیٹھ کر پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 Baldia Town tragedy, Khurshid Shah, Military court, trial, خورشید شاہ, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, فوجی عدالت, مقدمہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے بڑا کون سا کیس ہے جو فوجی عدالت میں بھیجا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ پارٹی قائدین نے انہیں ایم […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 delayed rescue case, Irfan Marwat, Military court, tragedy, بلدیہ فیکٹری, سانحہ, عرفان مروت, فوجی عدالت, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان اللہ مروت نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کا کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے، سندھ حکومت اس بھیانک سانحے کے ملزمان کو گرفتار کرے بصورت دیگر احتجاج شروع کیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان اللہ خان مروت کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 black day, Constitutional amendment, lawyers, military courts, آئینی ترمیم, فوجی عدالت, وکلاء, یوم سیاہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان بار کونسل کی کال پر وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منایا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وکلاء بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔ بار رومز پر احتجاجاً سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ لاہور میں بھی وکلاء نے فوجی […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 Chaklala Garrison military court, Complete, create, lawyers, prepare, Rawalpindi, بنانے, تیاری, راولپنڈی, فوجی عدالت, مکمل, وکلا, چکلالہ گیریژن اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کیلیے ایک فوجی عدالت بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، فوجی عدالت چکلالہ گیریژن میں بنائی جائیگی اور اس کے سربراہ لیفیٹننٹ کرنل ہوں گے۔ ملزمان کو مرضی کا وکیل پیش کرنے کی اجازت ہوگی مگر وکلا کو بغیر جواز کے کیسوں کا التوا نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 corruption, judicial system, military justice, people, Sustainable, عدالتی نظام, فوجی عدالت, قوم, پائیدار حل, کرپشن کالم
تحریر: طارق حسین بٹ ١٦ دسمبر کے واقعہ کے بعد قوم جس طرح کی ذہنی کیفیت سے گزر رہی ہے اس کے بیان کیلئے میرے پاس مناسب الفاط نہیں ہیں۔قوم کی خواہش ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا دائرہ اختیار بڑھا کر ان لٹیرے حکمرانون کی جانب بھی موڑ دیا جائے جھنیں موجودہ عدالتی […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 approval, government, Military court, Prime Minister, trial, حکومت, فوجی عدالت, مقدمے, منظوری, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کے قیام، دہشت گردی اور مسلح جتھوں کے خاتمے کے لئے آئینی ترامیم کا بل بہت اہمیت رکھتا ہے اوراس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 Chaudhry Shujaat, established, government, liability, Military Tribunal, حکومت, ذمہ داری, فوجی عدالت, قیام, چوہدری شجاعت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ ماضی میں فوجی عدالتوں کا غلط استعمال بھی ہوا لیکن ان عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 amendment, anti, Constitution, difference, legal team, Military court, opposition, آئین, اختلاف, اپوزیشن, ترمیم, فوجی عدالت, لیگل ٹیم, مخالف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے لیگل ٹیم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن ارکان نے خصوصی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم نہ کرنے کی تجویز دی۔ اپوزیشن ارکان نے آئین میں ترمیم کرنے کے بجائے صرف آرمی ایکٹ کے تحت اختیارات میں محدود اضافے پر زور دیا تاہم حکومتی ارکان […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 express, Former President, lodging, Military Tribunal, reservations, اظہار, تحفظات, سابق صدر, فوجی عدالت, قیام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں پر انہیں کچھ تحفظات ہیں فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانونی مسودہ دیکھ کر ہی اس کی حمایت کریں گے۔ آصف زر داری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے قانونی ماہر فوجی […]
By Yes 2 Webmaster on December 31, 2014 altaf hussain, limited, Military court, terrorists, الطاف حسین, دہشتگردوں, فوجی عدالت, محدود اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں پر پہلے سیشن میں سب جماعتوں نے اس کی حمایت کی تھی لیکن اب تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی والے منافقت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی والے پہلے حمایت کرکے اب مخالفت […]