counter easy hit

فوج

جنرل راحیل کو عہدے کی میعاد میں توسیع مل جائے گی، اکنامسٹ

جنرل راحیل کو عہدے کی میعاد میں توسیع مل جائے گی، اکنامسٹ

لندن : معروف برطانوی جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسٹار بن کر عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں ان کی سب سے بڑی کامیابی پاک فوج کے وقار کو بحال کرنا اور اسے نئی شان و شوکت سے نوازنا ہے۔ خیال […]

کشمیر، انڈیا اور گائے

کشمیر، انڈیا اور گائے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری خواہ کچھ بھی ہو جائے کشمیر بھارت کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہی اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔مستقبل میں ہر صورت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب ہوگا اور مقبوضہ کشمیر پاکستان کاحصہ بن کر رہے گا ۔آج کشمیر کے ہر گلی کوچے ،قصبوںا ور شہروں میں […]

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستانی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت کے نواح میں واقع پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پرحملے میں ٢٦ سیکیورٹی اہلکاروںسمیت ٣٠ افرادشہیدہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣ حملہ آوربھی مارے گئے۔منصوبہ افغانستان میںبنااوروہیں سے کنٹرول کیاگیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]

ملک میں عدلیہ آگے، فوج کو پیچھے ہونا چاہئے: پرویز مشرف

ملک میں عدلیہ آگے، فوج کو پیچھے ہونا چاہئے: پرویز مشرف

لاہور : ایک انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ وہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت سے بہت خوش ہیں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے۔ فوجی قیادت بدلی تو سب کچھ دھرے کا دھرا رہ جائے گا۔ سابق صدر نے نیا فارمولہ بھی دے دیا کہتے ہیں ملک میں […]

دہشت گردوں کے خاتمے تک فوج واپس نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

دہشت گردوں کے خاتمے تک فوج واپس نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

فاٹا : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں قبائلیوں کی قربانیوں اور حمایت پر شکر گزار ہیں قوم کی حمایت سے دہشت گردوں کو ان علاقوں سے نکال دیا گیا ہے جب کہ دہشت گردوں کو واپس آنے دیں گے اور نہ ہی دہشت گردی کے خاتمے تک […]

زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کیلیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عمران خان

زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کیلیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا گراف بڑھنے کا سبب قوم کا چوروں سے تنگ آنا ہے اور لگتا ہے کہ جنرل راحیل شریف پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ آصف زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کے لیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ […]

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

تحریر : علی عمران شاہین بھارت کی پاکستان پر مسلسل سرحدی جارحیت، جنگ اور حملے کی دھمکیوں کے بعد اب ازلی منافقانہ پالیسی کے تحت کہا گیا ہے کہ بھارت پہلی گولی نہیں چلائے گا۔اس سے پہلے بھارتی فوجی سربراہ نے اپنی فوج کو محدود جنگ کی تیاری کا حکم دیا ہے تو اس کے […]

کراچی آپریشن مک مکا ختم

کراچی آپریشن مک مکا ختم

تحریر: ع،م بدرسرحدی سابق صدر زرداری نے سچ اگلتے ہوئے کہا یہ بڑی لمبی چوڑی چارج شیٹ ہے کہ شریف برادان منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ، ٢٠١٣،کے انتخاب جمہویت کے لئے قبول کئے ….. ہم وہ نہیں جو معافی مانگ کر جدہ بھاگ جاتے ہیں، (ہم تو معافی کے بغیر ہی یورپ چلے جاتے […]

مستونگ : پاک فضائیہ کا ایف سیون کوئٹہ میں کریش، پائلٹ محفوظ رہا

مستونگ : پاک فضائیہ کا ایف سیون کوئٹہ میں کریش، پائلٹ محفوظ رہا

مستونگ : پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی کوئٹہ میں دوران پرواز انجن میں آگ لگنے سے گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فضائیہ کے ترجما ن کا کہنا ہے حادثہ میں پائیلٹ محفوظ رہا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں مستنوج کے قریب پاک فوج کا ایف سیون پی جی […]

اے راہ حق کے شہیدو حصہ دوم

اے راہ حق کے شہیدو حصہ دوم

تحریر : وقار انساء ھمارے فوجی جوان وہ بری فوج کے تھے يا پاک فضائیہ کے يا وہ بحری فوج کے تھے انہوں نے بہادری اور جانثاری کی لازوال داستانیں رقم کیں-اس راہ میں شہید ہونے والوں کے سامنے صرف وطن کا دفاع اور سلامتی تھی وہ بھی کسی ماں کے لال کسی بہن کے […]

چودہ سو سال بعد کفر و اسلام کی جنگ

چودہ سو سال بعد کفر و اسلام کی جنگ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جب ہم بارودی گولہ پاکستان کی حدود میں پھینکتے تو وہ گولہ کوئی سفید لباس میں ملبوس فورس اُس کو ہاتھ میں پکڑ کر واپس ہماری طرف پھینک دیتی ،جب تک وہ گولہ اُس سفید لباس والے جوانوں کے ہاتھ میں رہتا تو وہ نہ تو پھٹتااور نہ ہی […]

قوم آج پھر فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ محمد حنیف عباسی

قوم آج پھر فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ محمد حنیف عباسی

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں بھی یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریبات کا آغاز ۔ پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ فرانس کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے پیرس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے ، چئرمین میٹرو پراجیکٹ محمد حنیف عباسی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے […]

دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل برداشت قیمت ادا کریگا : آرمی چیف

دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل برداشت قیمت ادا کریگا : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاک فوج کا دنیا بھر میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ جان قربان کرنے والے شہداء اور غازیوں کوسلام پیش کرتا ہوں۔ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں […]

معرکہ ہڈیارہ

معرکہ ہڈیارہ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 5/6 ستمبر1965 ء کی شب ہما ر ے عیا ر اور کینہ پر ور دشمن نے ر ات کی تا ر یکی کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے اپنی عد د ی بر تر ی کے گھمنڈ میں لا ہو ر کے محا ذ پر سرحد عبو […]

فوج میں شمولیت کیلئے خواتین کی سوچ بدل رہی ہے، عائشہ فاروق

فوج میں شمولیت کیلئے خواتین کی سوچ بدل رہی ہے، عائشہ فاروق

کراچی : عائشہ فاروق پاکستان اور جنوبی ایشیاء کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو لڑاکا طیارہ اڑانے میں کامیاب رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں پاکستانی افواج میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت خواتین کی بدلتے ہوئے رویے کو ظاہر کرتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور […]

ناکام نظامِ حکومت

ناکام نظامِ حکومت

تحریر : سجاد گل ہمیں جمہوریت پر یقین ہے ،ہمارا جمہوریت پر ایمان ہے، جمہوریت ہی مستحکم پاکستان کی ضامن ہے،جمہوریت مضبوط ہو گی تو ادارے مضبوط ہوں گے،جمہوریت کی بقا میں بقائے پاکستان کا راز پنہاں ہے۔یہ دل فریب جملے اکثر و بیشتر مختلف اخبارات و رسائل اور ٹاک شوز وغیرہ میں سننے کو […]

بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، خاتون، بچے سمیت 8 پاکستانی شہید، 48 زخمی

بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، خاتون، بچے سمیت 8 پاکستانی شہید، 48 زخمی

سیالکوٹ : بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے شہریوں پر بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے خاتون اور بچے سمیت سات افراد شہید اور اڑتالیس زخمی ہوگئے۔ بھارتی فورسز نے آج ایک بار پھر سیالکوٹ میں باجرہ گڑھی ، سجیت گڑھ ، چارواہ ، ہرپال اور چپراڑ سیکٹر […]

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

وادی شوال : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے اور بچوں کومارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انہیں بے نقاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

تحریر : ایم آر ملک ہم ایک تاریخی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کی پیشانی پر پاک فوج کی جرات اور جانفشانی کینئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔ایک فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب جس کی تعبیر میں محب ِ وطن باسیوں کی ماں دھرتی کا حقیقی تصور اُبھر رہا ہے ۔برسرِ […]

حمید گل پاکستان اور اسلام کا ایک نڈر سپاہی

حمید گل پاکستان اور اسلام کا ایک نڈر سپاہی

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید تاریخ ایسے لوگوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی جنہوں نے اپنی تاریخ آپ بنائی ہو۔ریٹا ٹئرڈ لیفٹننٹ جنرل حمید گُل پاکستان کی تایریخ کا ایک ایسا چکمتا ستاراہیں جنہیں ناچاہتے ہوئے بھی اس ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت لاکھ مخالفتوں کے باوجود بھی فراموش نہ کر […]

دہشت گردوں کیخلاف وادی شوال میں زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کیخلاف وادی شوال میں زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : پاک فوج نے وادی شوال میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائی شروع کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور اب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے وادی شوال میں دہشت گردوں […]

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گولہ باری

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گولہ باری

کوٹلی : جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کے امن پر وار جاری ہیں، شرپسند بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک بار پھر نکیال سیکٹر گونج اٹھا، پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ شرپسند بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ کئی روز سے مسلسل جاری ہے، امن کی دشمن […]

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]