counter easy hit

فیسوں اور ٹیکسوں کی

ٹی ایم اے کھاریاں نے فیسوں اور ٹیکسوں کی شرع میں اضافہ کردیا

ٹی ایم اے کھاریاں نے فیسوں اور ٹیکسوں کی شرع میں اضافہ کردیا

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ٹی ایم اے کھاریاں نے فیسوں اور ٹیکسوں کی شرع میں اضافہ کردیا،عوام سے نئی شرح کے مطابق ٹیکس اورفیس وصو ل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا،جوفی الفورنافذالعمل کردیاگیا،اضافہ شدہ فیسوں میں اندراج نکاح فیس 250سے بڑھاکر500روپے،فیس نکاح نامہ قلمی 100سے بڑھاکر200روپے،غیرشادی شدہ سرٹیفکیٹ 2500سے بڑھاکر3000روپے،اور انکوائری فیس برائے ایمبسی 2500سے بڑھاکر3000روپے کردی […]