counter easy hit

فیشن

نینا خان فیشن ڈیزائنر کلرکو مبینیشن کا حسین امتزاج

نینا خان فیشن ڈیزائنر کلرکو مبینیشن کا حسین امتزاج

فرانس : موسم سرما کا حسین امتزاج آپ کو ذندگی سے پیار کرنا سیکهاتا ہے خوبصورت رنگوں کا انتخاب کرنا اور ان کو پہننے اورڑنے کا صحیح استعمال ہی انسان کی شخصیت کو خوبصورت بناتاہے اس لیے ہمیں اپنی شخصیت میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لئے بہترین ڈریس ڈیزائنگ کا بہت خیال رکهنا چاہیے۔ […]

پیرس میں سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ Anne Hidalgo

پیرس میں سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ Anne Hidalgo

پیرس (اے کے راؤ) دنیائے سیاست اور فیشن کا کیپٹل، خوشبوں کے شہر پیرس میں 2016ء ، سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ ییرس کی میئر Anne Hidalgo کا کہنا ہے کہ آج کی یہ ’پروقار تقریب‘ دنیا کو پیغام دے گی کہ […]

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

لاہور : ہوٹل میں نئی ریلیز ہونیوالی فلم باجی راؤ مستانی کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی اداکارہ دپیکا اور اداکار رن ویر سنگھ نےمیڈیا سے بات کی۔ اس موقعے پر پاکستان کی نامور فیشن آئی کون بی جی سمیت ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی شخصیات نے بھی اداکاروں کی […]

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی : لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں فیشن اورشوبز کی دنیا کے چمکتے ستاروں کی کہکشاں زمین پر اتر آئی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایکسپو سنٹر میں سجائی گئی۔ ریڈ کارپٹ پر فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ستارے جگمگائے۔ فلمی اداکار، ماڈلز ، ڈیزائنرز، میک اپ آرٹسٹ اور ڈرامہ […]

بکرا منڈی

بکرا منڈی

تحریر : نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں […]

بھوک کہتے کسے ہیں؟ کیا طلب کا دوسرا نام بھوک ہے؟

بھوک کہتے کسے ہیں؟ کیا طلب کا دوسرا نام بھوک ہے؟

تحریر رفعت خان ویسے تو بھوک کا احساس ہر انسان کو محسوس ہوتا ہے کسی کو پیسے کی بھوک کسی کو اونچے نام کی بھوک کسی کو اعلی مقام کی بھوک کسی کو نت نئے فیشن عمدہ لباس کی بھوک کسی کو لذیذ کھانوں کی بھوک تو کسی کو چمکتی گاڑی کی بھوک کسی کو […]

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کیلئے رنگا رنگ فیشن شو سجایا گیا۔ قومی کرکٹ سٹار شعیب ملک نے اپنی دلکش کیٹ واک سے شو کی رونق دوبالا کردی۔ مقامی فیشن ہاؤس میں سجائے گئے شو میں ماڈلز نے موسم گرم کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کے جلوے بکھیرے۔فیشن […]

سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

سنگاپور (جیوڈیسک) فیشن کا میلہ مصروف شاہراہوں پر سجایا گیا۔ جس کا مقصد عوام کو فیشن سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ ماڈلز کو روایتی ریمپ تو دستیاب تھی نہیں لیکن انہوں نے سڑکوں پر واک کی اور ملبوسات کی نمائش کی۔ منفرد فیشن شو میں آنے والوں نے تو حسیناؤں کے جلوؤں سے محظوظ ہوئے […]

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

کراچی (جیوڈیسک) فیشن پاکستان ویک موسم بہار اور گرما کے رنگ لئے کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ چار روزہ فیشن ویک میں 30 ڈیزائنرز موسم کی مناسبت سے اپنی رنگا رنگ کلیکشن پیش کریں گے۔ موسم بہار اور گرما کے حسین رنگوں سے سجے چار روزہ پاکستان فیشن پاکستان ویک کا آغاز کراچی کے […]

مرسڈیز بینز فیشن ویک، جاپانی فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات کی دھوم

مرسڈیز بینز فیشن ویک، جاپانی فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات کی دھوم

نیویارک (یس ڈیسک) کے لنکن سنٹر میں سات جاپانی فیشن ڈیزائنروں نے مرسڈیز بینزفیشن وی کے آخری روز اپنے ملبوسات پیش کئے۔ ” ٹوکیو رن وے میٹس نیو یارک ” شو نے جاپانی فیشن کو دنیا بھر میں متعارف کروایا۔ عام لڑکی کے لئے فِگ اینڈ وائپر سے اولا کے جدید فیشن کے رحجان تک […]

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

نیویارک (یس ڈیسک) نیویارک میں جاری فیشن ویک میں امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ کراس نے اپنے ملبوسات کے لئے ریشمی اور سوتی کپڑے کا انتخاب کیا۔ جبکہ رنگوں میں خاکی، […]

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

کراچی (یس ڈیسک) ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ لائیو فیشن کیٹ واک میں پرفارمنس ماڈل کے لئے امتحان ہوتا ہے، فلموں میں کام کرنے کی آفر ز مل رہی ہیں۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اعجاز اسلم کیساتھ کام کیا ہے۔ گزشتہ برس سال کی بہترین ماڈل کا ایوارڈ ملنے کے بعد کئی […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

تحریر رانا ابرار کسی بھی معاشرے میں تہذیب و تمدن کو سب سے اہم مقام حاصل ہے ۔تہذیب زندگی کا راستہ ہے۔ معاشرے کے افراد کے ذریعے سے پھیلتی ہے ۔تہذیب اس چیز کی آئینہ کار ہے کہ ہم کس طرح سوچتے ہیں ،کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں۔(تہذیب )معاشرے میں لوگوں […]

لیونا رڈو ڈی کیپریو کی بڑھی داڑھی کا عقدہ بالآخر کھل گیا

لیونا رڈو ڈی کیپریو کی بڑھی داڑھی کا عقدہ بالآخر کھل گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنی آنے والی فلم دی ر یوننٹ کیلئے داڑھی رکھ لی ہے۔ دی ریوننٹ میں ان کا کردار ایک فوجی کا ہے جو بھٹک جاتا ہے اور بعد میں خود کو بھٹکانے والوں سے بدلہ لینے پر اتر آتا ہے واضح رہے کہ فلمی […]

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش گلیمرس رول میں پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ ان دنوں اس فلم […]

اسلام اور ہمارا فیشن

اسلام اور ہمارا فیشن

تحریر: سحرش فاطمہ فیشن انڈسٹری کا اس وقت کوء ثانی نہیں اور جہاں بات پاکستان کی آتی ہے تو لگتا ہے جیسے سارا فیشن یہیں ہوتا ہو… اس کی اہم وجہ وہی سوچ ہے کہ آذادی نسواں ہونی چاہئے تو بلکل یہ تو عورت کا بنیادی حق ہے کہ وہ آذاد ہو اور رہے لیکن […]