By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 direct, Faisalabad, identity, murderers, National, Prime Minister, tragedy, سانحہ, شناخت, فیصل آباد, قاتلوں, نادرا, وزیر اعظم, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نادرا کو فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے نادرا کو جدید ٹیکنالوجی اور تمام وسائل بروئے کار لانے […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 Faisalabad, fire, land, personality, politics, Rana Sanaullah, Rawalpindi, آگ, رانا ثنااللہ, راولپنڈی, سیاست, شخصیت, فیصل آباد, ملک اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے جب کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنان شہر کے صرف 3 مقامات پر جمع ہوئے اور ہڑتال کی کال پر ناکامی دیکھ کر شہر میں جلاؤ گھیراؤ […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 capture, Entitled, Faisalabad, identify, involved, order, people, افراد, جلاؤ گھیراؤ, حکم, فیصل آباد, ملوث, نشاندہی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 activist, Anchor, cameraman, Faisalabad, Geo, insolence, karachi, Maria Memon, violence, اینکر, بدتمیزی, تشدد, جیو, فیصل آباد, ماریہ میمن, پی ٹی آئی, کارکن, کیمرہ مین اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کی کوریج کیلئے پہنچنے والی جیونیوز کی اینکر پرسن ماریہ میمن سے بدتمیزی کی، کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ڈی ایس این جی وین پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 activists, block, Faisalabad, lighting, movement, protest, tires, traffic, احتجاج, بلاک, تحریک انصاف, جلا, فیصل آباد, ٹائر, ٹریفک, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 develop, Faisalabad, imran khan, politics, Prime Minister, violence, تشدد, سیاست, عمران خان, فیصل آباد, وزیراعظم, پروان اہم ترین, مقامی خبریں
رائے ونڈ (یس ڈیسک) جاتی امرا رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہونے والے احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا۔ عمران خان ملک میں تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں جبکہ ہم اس طرح کی سیاست کے روادار نہیں ہیں اور […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 Double riding ban, Faisalabad, imposed, imran, pti, shit contests, تحریک انصاف, شٹ ڈائون, عائد, عمران, فیصل آباد, پابندی, ڈبل سواری اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کل فیصل آباد میں شٹ ڈائون کا اعلان کیا ہے اور شہر میں اس دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گئی، اس حوالے سے تحریک انصاف اور ن لیگ کے حامی تاجر اپنی اپنی پارٹی کیلئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے واضح […]