counter easy hit

فیصل اقبال دیونہ

سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا , فیصل اقبال دیونہ

سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا , فیصل اقبال دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء چوہدری فیصل اقبال دیونہ نے کہاکہ سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا حکومت کی طرف سے پورا ہفتہ سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں منایا جا رہا ہے یہ ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی پوری قوم متحد […]