مہنگائی کے گراف میں اضافہ انتظامیہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے,فیض محمود شیخ حسن شیخ
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ حسن شیخ نے مشرکہ بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی کے گراف میں دن بدن اضافہ موجودہ حکمرانوں اور انتظامیہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے فیض محمود شیخ اور حسن شیخ نے مشترکہ بیان […]