counter easy hit

فیفا

فیفا کرپشن سکینڈل : زیورخ کے ہوٹل پر چھاپہ مزید 16 افراد گرفتار

فیفا کرپشن سکینڈل : زیورخ کے ہوٹل پر چھاپہ مزید 16 افراد گرفتار

زیورخ : سوئس شہر زیورخ کے ہوٹل باور آ لک میں چھاپے کے دوران مزید 16 فٹ بال عہدیدار جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ان میں پانچ افراد ایسے ہیں جو فیفا کے سابق یا موجودہ حکام ہیں ۔ ان افراد میں برازیل فٹ بال فیڈریشن کے سابق چیف اور بدنام زمانہ ریکارڈو ٹیکسیرا […]

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی دھمکی دیدی

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی دھمکی دیدی

زیورخ : فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال میں سرکاری مداخلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگرفیڈریشن کو آزادانہ کام نہ کرنے دیا تو پاکستان کی رکنیت معطل کی جاسکتی ہے ۔ فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکوس کیٹنر کی جانب سے پی ایف ایف سیکریٹری کو […]

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

لاہور : فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کو چلانے کیلیے ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کو […]

فیفا نے حریف گروپ کو مسترد کر دیا، فیصل صالح حیات

فیفا نے حریف گروپ کو مسترد کر دیا، فیصل صالح حیات

لاہور : فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹبال کے معاملات چلانے والوں کومسترد کر دیا ہے، غیرملکی خبر رساں اداروں کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کاکہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں قومی فٹبال کے معاملات سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر نے 9 ستمبر کو فیفا کے جنرل سیکریٹری […]

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے چک بلیئرز پر تاحیات پابندی لگا دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے چک بلیئرز پر تاحیات پابندی لگا دی

زیورخ : چک بلیزر نے رشوت، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات تسلیم کرنے کے بعد امریکا میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ مل کر خفیہ طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ مئی میں کئی فیفا اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور فراڈ اور منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار […]

فیفا کے کئی عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

فیفا کے کئی عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

زیورخ : فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کرپشن کے سنگین الزام کی زد میں آگئی۔ زیورخ سے فیفا کے کئی عہدے داروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کرپشن کے سنگین الزامات کی زد میں آگئی۔فیفا کے نائب صدر جیفری ویب اور ایگزیکیٹو کمیٹی کے سابق رکن یوجینیو فیگیوروڈو کیخلاف بھی منی […]