یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 8 روپے فی لٹر سستا کرنے کی تجویز
اسلام آباد……اوگرا نے وزارت پٹرولیم سمری کو بھجوائی ہے جس میں یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 8روپے جبکہ ڈیزل کی 4روپے 67 پیسے فی لٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی۔پٹرول 8روپے 48پیسے فی لٹر سستا کرنے […]