By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 case, Chairman, delete, establish, islamabad, Mian Iftikhar, pakistan, اسلام آباد, خارج, عمران خان, قائم, مقدمہ, میاں افتخار, چیرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ نادرا کے چیئرمین ملک سے باہر چلے گئے ان پر حکومتی دباؤ ہے اس لئے الیکشن کمیشن این اے 122 کے معاملے کا فیصلہ آر یا پار کرے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 established, ISIS, lahore, Notifications, Rehman Malik, South Punjab, strong, stronghold, اطلاعات, جنوبی پنجاب, داعش, رحمن ملک, قائم, لاہور, مضبوط, گڑھ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں رحمان ملک نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے، حکومت داعش اور جنداللہ کے بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ دے۔ ملک میں جاری دہشتگردی […]
By Yes 2 Webmaster on April 9, 2015 chief justice, established, headed, islamabad, Judicial Commission, rigging, selection, اسلام آباد, انتخابی, جوڈیشل کمشن, دھاندلی, سربراہی, قائم, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات […]
By Yes 2 Webmaster on April 9, 2015 Army Chief, Complete, end, established, military, Operation, Peace, terrorists, امن, آرمی چیف, آپریشن, خاتمے, دہشتگردوں, فوج, قائم, مکمل اہم ترین, مقامی خبریں
وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور خیبر آپریشن ٹو میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فوجیوں کی قربانیوں […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 area, established, for example, France, friendship, Pak French, rent, wonderful, دوستی, شاندار, علاقے, فرانس, قائم, مثال, پاک فرانس, کرائی تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس سے 60 کلومیٹر دورکرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم ہوئی جب دونوں ممالک کے ترانوں سے ہال گونج اٹھا اور فضا پاکستان زندہ باد فرانس زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے ایسی گونجی کہ فرانسیسی میئر متاثر ہو گئے۔ برہان فیملی […]
By Yes 1 Webmaster on April 4, 2015 established, hearings, military courts, petitions, Supreme Court bench, درخواستوں, سماعت, فل کورٹ بینچ, فوجی عدالتوں, قائم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے 21ویں ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے فل کورٹ بینچ قائم کردیا ہے جو 16 اپریل 2015 کو 18 ویں،19 ویںاور21 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں فل […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 decision, established, Latest, music academy, Rahat Fateh Ali Khan, جدید ترین, راحت فتح علی خان, فیصلہ, قائم, میوزک اکیڈمی شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کریں گے جس کی شاخیں امریکا اور برطانیہ میں بھی ہوں گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد میوزک اکیڈمی قائم کریں گے […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 Devil, established, example, need, Religion, Salman Shah, struggle, World, جدوجہد, دنیا, دین, شاہ سلمان, شیطان, ضرورت, قائم, مثال تارکین وطن, کالم
تحریر : ساجد حسین شاہ جب کوئی راستہ بھول جاتا ہے تو اسے واپس اسی راستے پر لانے کے لیے کٹھن جدوجہد کی ضرورت ہو تی ہے جیسے گا ڑی جب پٹری سے اتر جا ئے تو واپس پٹری پر لا نا دودھ کی نہر نکا لنے سے ہر گز کم نہیں ایسا ہی کچھ […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 australia, date, establish, record, Total, World Cup, آسٹریلیا, تاریخ, ریکارڈ, قائم, ورلڈ کپ, ٹوٹل اہم ترین, کھیل
پرتھ (یس ڈیسک) آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان کے خلاف 6 وکٹوں پر 417 رنز سکور کر ڈالے ، ڈیوڈ وارنر نے 178 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، انہوں نے 19 چوکے اور 5 چھکے لگائے، […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 boundaries, courts, established, karachi, Malir, military, Peshawar incident, حدود, سانحہ پشاور, عدالتیں, فوجی, قائم, ملیر کینٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دو فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اداروں کی جانب سے کراچی میں دو فوجی عدالتیں قائم کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 assembly, decided, decided established, established, pti, اسمبلیوں, تحریک انصاف, فیصلہ, قائم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے کی توثیق کی اور سینٹ الیکشن کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا جو امید واروں سے درخواستیں اور ان کی سکروٹنی کرے گا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 Army, establish, London, military courts, optimized, public, Raheel Sharif, state, war, آرمی چیف, جنگ, حالت, راحیل شریف, عوام, فوجی عدالتیں, قائم, لندن, مرضی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 courts, create, established, military courts, process, Rawalpindi, start, step, بنانے, راولپنڈی, شروع, عدالتیں, عمل, فوجی عدالتیں, قائم, مرحلے اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں پہلے مرحلے میں نو فوجی عدالتیں بنائی جائیں گی ان میں سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تین تین عدالتیں جبکہ دو عدالتیں سندھ اور ایک عدالت بلوچستان میں قائم کی جائے گی۔ ان عدالتوں میں دہشت گردوں سے متعلق مقدمات کو […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 established, Information Technology, Knowledge Park, lahore, Punjab, Shahbaz Sharif, University Campus, انفارمیشن ٹیکنالوجی, شہباز شریف, قائم, لاہور, نالج پارک, پنجاب, یونیورسٹی کیمپس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ لاہور میں ایک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام کی منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدارت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا بہترین کیمپس […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 chief minister, established, kidney, Kidney Institute, lahore, Punjab, Shahbaz Sharif, شہباز شریف, قائم, لاہور, وزیراعلیٰ, پنجاب, کڈنی انسٹی ٹیوٹ, گردے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں 50 ایکڑ قطعہ اراضی پر اسٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب کڈنی انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا۔ انسٹی ٹیوٹ کیلئے اراضی مختص کرکے حد بندی کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب […]