counter easy hit

قاتل

انیس افراد کے قاتل ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

انیس افراد کے قاتل ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (یس ڈیسک) کراچی خواجہ اجمیر نگری سے گرفتار ٹارگٹ کلر نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں، گرفتار ٹارگٹ کلر کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو قتل کرنے کے 5 ہزار روپے ملتے تھے۔ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری سے گرفتار ٹارگٹ کلر طاہر نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار ٹارگٹ کلر […]

ٹارگٹ کلر اور اجرتی قاتل سمیت 50 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

ٹارگٹ کلر اور اجرتی قاتل سمیت 50 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر اور اجرتی قاتل سمیت 50 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ محمود آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر عمران عرف چوکیدار کو گرفتار […]

سکندر علی کے قاتل خود کو پولیس کے حوالے کر دیں، الطاف حسین

سکندر علی کے قاتل خود کو پولیس کے حوالے کر دیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکن سید انظار علی عرف سید سکندر علی شہید کے قاتل خود کو رضاکارانہ طور پر پولیس کے حوالہ کردیں ورنہ انہیں قدرت کے مکافات عمل کا سامنا کرناپڑے گا۔ الطاف حسین نے کہا کہ جن عناصر نے […]

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا […]