قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان
![قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FTaliban.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد (یس ڈیسک) بیجنگ جانے والے افغان طالبان وفدکے سربراہ اور سینئر مذاکرات کارمشاورت کیلیے پاکستان کادورہ کررہے ہیں۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب یہ اطلاعات آ رہی ہیںکہ افغان طالبان امن مذاکرات میں شمولیت کیلیے رضامند ہیں۔ ایک طالبان رہنما نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفترکے ایک رکن قاری […]