By Yesurdu on May 15, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)خوشحالی کا نعرہ لگانے والوں نے ملکی معیشت کو بھی تباہ کردیا ہے تاجر برادری بے جا ٹیکسز کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی […]
By Yesurdu on May 13, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی خوش آئند ہے ، ان کے آنے سے پیپلز پارٹی مضبوط ہو گی اور قیادت کے کارکنوں سے رابطے میں بھی بہتری آئے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے […]
By Yesurdu on May 10, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)آزاد کشمیر میں عام انتخابات میں پیپلز پارٹی جیت کر دوبارہ حکومت بنائے گی،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی جیت کر دوبارہ حکومت بنائے گی،کارکن پیپلز پارٹی کا پیغام […]
By Yesurdu on May 9, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومت کے پاس حقیقت تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی بدعنوانی بے نقاب ہو چکی ہے حکومت اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے […]
By Yesurdu on May 8, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پاناما پیپرز کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل وزیر اعظم نواز شریف کے اپنے پیدا کردہ ہیں ،دھرنے نہ ہوں تو کرپشن رک نہیں سکتی ،پاناما لیکس کے مسئلے پر حکومت بند گلی میں پھنس چکی ہے ،پاناماپیپرز سکینڈل نے لٹیروں کو بے نقاب کیا ،خزانہ لوٹنے والوں کی اولادوں سے […]
By Yesurdu on May 6, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنوبی ایشیائخوفناک جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ بھارتی فوج مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا ارتکاب کر رہی ہے۔ متنازعہ ریاست پر انتہا پسند دہلی کے حکمران آر ایس ایس اور بجرنگ دل کو مسلط کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں۔ ان خیالات کا […]
By Yesurdu on May 5, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس میں نام آجانے کے بعد وزیراعظم اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں، پوری پاکستانی قوم کی ایک ہی آواز ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دیں۔جعلی عوامی جلسے اور غصے بھری تقریریں وزیراعظم کو بچا نہیں سکتیں،اب وزیراعظم کو جانا ہی ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف […]
By Yesurdu on May 4, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)تعمیرو ترقی پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنا ہمارا فرض ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو ، بے نظیر بھٹو اور […]
By Yesurdu on May 3, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس سکینڈل سامنے آنے پر اب نواز شریف کے چند درباری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے لیے جھوٹ اور اخلاقیات کی تمام حدود عبور کر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آر گنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on May 2, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پانامہ لیکس اور غریب مکاؤ ایجنڈے کی بناء پر پوری قوم لیگی حکمران ٹولہ کے خلاف سراپا احتجاج ہے جس کی بناء پر تخت لاہور لرز رہا ہے ، حکومت جتنی چاہیے شعبد ہ بازی کر لے حکومت اب اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز […]
By Yesurdu on May 1, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن پر میاں برادران کا رفقاء سمیت جیل جانے کا وقت قریب آگیا ہے، قائد کے پاکستان کو وزیراعظم اپنے خوشامدیوں میں پلاٹ بنا بنا کر بانٹ رہے ہیں۔ بے ایمانی ایک دن ضرور پکڑی جاتی ہے۔ کرپشن پر میاں برادران کا رفقاء سمیت جیل جانے کا وقت قریب آگیا ہے۔ ان خیالات کا […]
By Yesurdu on April 30, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)تنظیم سازی کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب میں مضبوط اور فعال ہو جائے گی، 2018کا الیکشن پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی […]
By Yesurdu on April 29, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں نے کروڑوں روپے لٹا دیئے ، وزیر اعظم پارسا ہیں تو اپنی جیب سے اشتہارات دیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کے ایشو پر حکومت کی جانب سے میڈیا میں کروڑوں روپے کے […]
By Yesurdu on April 28, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پاکستان پیپلز پارٹی پانامہ کمیشن پر اپوزیشن کے تیار کردہ متفقہ ٹرمز آف ریفرنس پر تحقیقات قبول کر ے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کے تیار کردہ ٹی اوآرز ناقابل قبول […]
By Yesurdu on April 27, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوششیں بے سود ثا بت ہو ئیں ، پیپلز پارٹی نظریاتی جماعت ہے اسی لئے پارٹی میں شمولیت کرنے والوں کو ہمیشہ ساتھ لیکر چلے گی کیونکہ دیگر جماعتیں آمریت کی پیداوار ہیں ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف […]
By Yesurdu on April 26, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)موجودہ حکومت کی بیڈ گورننس، اقر با پروری اور کرپشن نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ فارنزک آڈٹ کے بغیر کوئی کمیشن قبول نہیں۔وزیر اعظم کا پانامہ پیپرز کمیشن کے قیام […]
By Yesurdu on April 25, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)وزیراعظم مستعفی ہوں اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کی بجائے آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے خود کو پارلیمنٹ کے سامنے احتساب کیلئے پیش کرنا ہو گا،کیونکہ ملکی آئین و قانون کے تحت وزیراعظم پارلیمنٹ اور عوام کو جوابدہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پی پی پی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے […]
By Yesurdu on April 24, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی ویڈیوز - Videos
پیرس (عمیر بیگ) شریف برادران کی کرپشن سامنے آنے سے وہ لوگ بھی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں جو سمجھتے تھے کہ شریف برادران نے تاریخ سے سبق سیکھ لیا ہے۔ وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ شریف برادران آج بھی آمریت کی نرسری سے ملنے والا سبق نہیں بھولے۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on April 23, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ) فوج کیساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب بھی انتہائی ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے دیوالیہ بنا دیا۔ کرپٹ حکمران کسی بھی معافی کے […]
By Yesurdu on April 22, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس ( عمیر بیگ ) عمیر بیگ راجن پور میں آپریشن سے پنجاب پولیس کی کارکردگی سامنے آگئی ہے۔جب بھی لاہوری بادشاہ اقتدار میں آئے انہوں نے پولیس کو سیاسی طور پر استعمال کیا جس کی وجہ سے صوبہ میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال تشویشناک ہے ، ان خیالات کا اظہار پی پی […]
By Yesurdu on April 21, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)آرمی چیف نے کرپشن پر اپنے تحفظات ظاہر کر دیے ،بلا امتیاز احتساب کے بیان پر پیپلز پارٹی کو کوئی اختلاف نہیں بلکہ پیپلز پارٹی بلا امتیاز احتساب کی حمایت کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کیا، انہوں نے کہا کہ حقیقت […]
By Yesurdu on April 20, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)کرپشن خاتمے کیلئے جاتی عمرہ والوں کو پکڑ کر لوٹی ہوئی دولت واپس لانا ہوگی،۔ ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نیصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ پنجاب میں صرف قرض لینے میں ترقی ہوئی عوام کیلئے صرف نئی مشکلات پیدا ہوئیں پنجاب کے عوام […]
By Yesurdu on April 19, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے ، پاکستان میں سب سے بڑی برائی کرپشن ہے جو ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے ، ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ حقیقت بن چکا ہے ، ۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری […]
By Yesurdu on April 18, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)پیپلزپارٹی چھوڑنے والے ہمیشہ رسوا ہوئے جس کی مثال شاہ محمود قریشی ہیں،اب جہانگیر ترین جیسے لوگ بھی شاہ محمود قریشی کی عزت نہیں کرتے۔ شاہ محمود قریشی پیپلزپارٹی میں واپس آ جائیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں گفتگو […]