By Yes 1 Webmaster on December 3, 2015 Conditions, country, normal, open, Prime Minister, Tribal, حالات, قبائلی علاقوں, معمول, ملک, وزیر اعظم, کھول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو باجوڑ جنڈولہ ژوب لنک کی ابتدائی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جنڈولہ باجوڑ ہائی وے کو پاک چین اقتصادی راہداری سے جوڑا جائے گا، اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان نے نیشنل ہائی وے […]
By Yes 2 Webmaster on March 16, 2015 Governor KPK, pakistan army, past, Peace, tribal areas, امن, قبائلی علاقوں, ماضی, پاک فوج, گورنر خیبرپختونخوا اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہے ۔انشا اللہ ملک میں پائیدار امن جلد بحال ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے متنی تختہ بیگ […]
By Yes 1 Webmaster on February 11, 2015 application, approval, Army Amendment Act, president, Tribal, آرمی ترمیمی ایکٹ, اطلاق, صدر, قبائلی علاقوں, منظوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین کی منظوری کے بعد آرمی ترمیمی ایکت کا اطلاق قبائلی علاقوں میں بھی ہوگا جس کے تحت کسی بھی شخص کو تاوان کے لیے اغوا کرنا یا کسی کو قتل یا زخمی کرنا بھی جرم ہو گا۔ دھماکہ خیز مواد بنانا، رکھنا یا کسی جگہ منتقل کرنا جس […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 Army, chief Pakistan Army, Conditions, normal, Rawalpindi, Tribal, حالات, راولپنڈی, سربراہ پاک فوج, فوج, قبائلی علاقوں, معمول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ آخری دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا اور فوج حالات کو مکمل معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے مہمند ایجنسی کا […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 determined tribal areas, Khyber Pakhtunkhwa government, terrorists, value, خیبرپختونخوا حکومت, دہشتگردوں, قبائلی علاقوں, قیمت, مقرر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے 615 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ تین انتہائی مطلوب دہشتگرد منگل باغ، مُلا فضل اللہ اور قاری بشیر کے سروں کی قیمت ایک ،ایک کروڑ روپے لگائی گئی ہے جبکہ پندرہ دہشتگردوں کے سروں کی قیمت پچاس، پچاس لاکھ روپے ہے۔ دیگر دہشتگردوں […]