قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 429
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 429
تحریر : رائو اسامہ منور ١١٠٠ء کا دور تھا۔ مسلمانوں کے ایک بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی کی فوج صلیب کے پیروکاروں کو روندتی ہوئی بیت المقدس کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کی خاطراسکی طرف بڑھی چلی جارہی تھیں۔ صلیب کے پیروکاروں کیلئے مجاہدین اسلام کا مقابلہ کرنا مشکل ہوگیا۔ انہوں نے دیکھاکہ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسال دنیا بھر میں کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد کو اجاگر کرنے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 5فروری کو منایا جانے والا دن ایک عالمی تحریک بن گیاہے۔ یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے […]
تحریر: ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوے دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین ایک […]
تحریر : عبدالرزاق گذشتہ کچھ عرصہ سے سپہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت کا موضوع زیر بحث تھا۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں اور پا ک فوج کی ضرب عضب میں نمایاں کامیابی کے پیش نظر جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع […]
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت و عظمت کا معیار آداب مصطفیۖ میں پنہاں ہے ،رسول اللہ ۖ پیدائشی نبوت و رسالت کا تاج لیکر آئے 40 برس کی عمر میں اعلان نبوت مشیت الہیٰ تھی ۔ پیدا ہو ئے تو امتی امتی کی صدا بلند کی شب […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مسلمانوں کی عید قربان سے قبل انڈیا نے گائے کی قربانی روکنے کے لیے متعصبانہ قانون بنا ڈالاحتیٰ کہ مقبوضہ کشمیر تک میں جہاں پر مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے وہاں بھی گائے کی قربانی روکنے کی کوشش کی مگر وہاں تو مسلمان خواتین نے دن دہاڑے گائے کو […]
تحریر: ڈاکٹر عارف کسانہ یہ وقت بھی چشم فلک نے دیکھنا تھا کہ شو نزنس سے تعلق رکھنے والی خواتین قربانی کے جانوروں کے ساتھ کیٹ واک کریں گی۔ کہیں قربانی کے جانوروں کا مقابلہ حسن منعقد ہورہا ہے تو کہیں مہنگے جانوروں کی تشہیر سے نمود ونمائش عروج پر ہے۔ کیا قربانی کی یہی […]
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی عشرۂ قربانی گزر چکا اور آج چھٹے دن کا سورج بھی طلوع ہو چکا ہے مگر قربانی کی آلائشیں اور اُس کی پھیلتی ہوئی بدبو آج بھی شہر بھر کے گلی کے کونوں میں موجود ہیں جس کی وجہ سے وہاں سے گزرنا دشوار ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو چکا […]
تحریر: امتیاز علی شاکر لاہور ہمیشہ کی طرح اس سال بھی دنیا کے کونے کونے میں فرزندان اسلام نے دس ذوالحج کو سْنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کا دن بڑے تزک و احتشام سے منایا۔ فرزندِ توحید نے اس روز اربوں جانوروں کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کیا، ان کا […]
تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]
تحریر: ریاض احمد ملک وطن عزیز ہم نے بے پناہ قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اس بات سے کسی کو انکار نہیں مگر اس کی تباہی میں ہم سب برابر کا حصہ ڈالنے میں مصروف ہیں آپ کسی محفل میں بیٹھیں وہاں اس کو تباہ کرنے کی باتیں ہی سنی جا رہی ہو گی […]
تحریر: شاہ بانو میر اسلام کی حقانیت کو سمجھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ‘ اس کا کلام اس کا مفہوم اسی کے اندر جذب ہوتا جس نے پوری سچائی سے اللہ سے مانگا ہو ‘ افسوس ہوتا ہے کہ ایک ایسا انسان جس نے کبھی قرآن پاک کو کھول کر اس کے […]
تحریر: صادق رضا مصباحی، ممبئی عیدالاضحی کے موقع پرہرسال ہمارے ملک کی چند شرپسند طاقتیں سرگرم عمل ہو جاتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کے سلسلے میں مسلمانوں کو پریشان کرنا اپنی مذہبی فریضہ سمجھتی ہیں۔ ریاست مہاراشٹرمیں حکومت نے بڑے جانوروں کی قربانی پر ہی پابندی لگار کھی ہے اس لیے مسلمان چھوٹے جانوروں […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی محبوب خدا سرتاج الانبیاء کا فرمان ہے کہ ”ہم گروہ انبیاء اپنے اپنے مراتب کے اعتبار سے امتحان کی صعوبتوں میں ڈالے جاتے ہیں” حضرت ابراہیم خالق ارض و سماء کے جلیل القدر پیغمبر تھے آپ کا مقام و مرتبہ جتنا بڑا تھا آپ پر اللہ تعالیٰ کی آزمائشیں بھی […]
تحریر : عقیل خان آف جمبر ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آرہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگر یہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے تو آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور اگر […]
تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]
تحریر: عتیق الرحمن، اسلام آباد قربانی کرنے کی رسم زمانہ جاہلیت میں بھی مروج تھی۔من گھڑت دیوتائو ں کی خوشنودی کے لئے یا نذر و شکر کے سبب قربانی کا عمل جاری و ساری رہتاتھا۔ البتہ زمانہ جاہلیت کی قربانی یہ تھی ذبیحہ کو بت کے سامنے رکھ دیا جاتا، یا پہاڑوں پر چھوڑ دیاجاتا۔اس […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ہر سال لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کرتے ہیں، اس دن پہلے حضرت ابراہیم نے اپنے خواب کو سچا کرنے کیلئے اپنے جان سے عزیز فرزند حضرت اسماعیل کی قربانی کا فیصلہ کیا ۔حضرت ابراہیم نے اپنا خواب اپنے لخت […]
تحریر : رانا اعجاز حسین ویسے تو پاک پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری پاکیزہ زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم خوبصورت نورانی گلے پر اپنے ہاتھ مبارک سے پوری قوت کیساتھ تیزدھار چھری کا چلانا ایسی لا مثال […]
تحریر : سفینہ نعیم سنا ہے عید الاضحی قریب ہے اور میری طرح بہت سے بکرے قربان ہو جائیں گے میرے ایک ہمسا ئے بکرے نے گزشتہ کئی دنوں سے پریشانی میں کھا ناپینا چھوڑ دیا ہے حالانکہ یہ سراسر بزدلی ہے قربانی حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کی سنت ہے اور اس سے زیادہ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین روز ازل سے ہی اللہ تبارک و تعالیٰ کا قاعدہ اور ضابطہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقربین کے ساتھ خاص قسم کا معاملہ کرتا ہے۔ایسا معاملہ جو عام انسانوں کے ساتھ نہیں کیا جاتا۔ محبوبانِ بارگاہ الہٰی کو امتحان اور آزمائش کی سخت سے سخت منزلوں سے گزرنا پڑتا […]
تحریر : نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں […]
پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس کے صدر “بابر حسین ” افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ ہو گئے۔ کینیا اور سومالیہ میں اجتماعی قربانی کو اپنی نگرانی میں کروانے کے لیئے آج صبح پیرس سے نیروبی روانہ ہوتے ہوئے ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]