counter easy hit

قرضہ

یہ کیسے لوگ ہیں

یہ کیسے لوگ ہیں

تحریر : حیدر علی اکثر دیکھا گیا ہے کہ مالیاتی ادارے جن میں بنک کا کردار ہراول دستے کا سا ہوتاہے جو اپنی لین دین میں کھرے پن کو اولیت دیتا ہے عوام کی مشکلات کے پیشِ نظر انھیں سہولیات بہم پہنچانا، اور عوامی پیسے کا امین بن کر امانتوں کی حفاظت کے لئے مختلف […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

کراچی : آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]

اقتصادی پیدوار کے مقابلہ زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے

اقتصادی پیدوار کے مقابلہ زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے

پیرس : فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیدوار کے مقابلہ میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والےممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے۔ جس کا قرضہ ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے 246٫14 فیصد کے برابر ہے۔ یونان 172٫73 فیصد کے ساتھ دوسرے۔ اٹلی 133٫76 فیصد کے ساتھ تیسرے۔ جمائیکا […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ فخر سے کہتا ہوں کہ جتنے قرضے اتفاق فاؤنڈری ذمے تھے وہ ادا کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے سال دسمبر میں اتفاق فاؤنڈری کے ذمہ سود سمیت پانچ ارب 22 کروڑ 80 لاکھ کی رقم بینکوں نے وصول کی۔ بینکوں نے ہمیں کلیئرنس کے […]

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) اعجاز چودھری نے اپنی کمپنی کسان کئیر پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر 2010 میں 50 لاکھ کا قرضہ لیا۔ قرضہ واپس نہ کرنے پر بینک آف پنجاب نے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی۔ اعجاز چودھری طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ مقدمہ 23 جنوری کو درج ہوا۔ […]