قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر گلیوں میں پانی کار اج
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر گلیوں میں پانی کار اج سینٹری انسپکٹر کو بار بار شکایات کے باوجود ملازمین تبدیل نہ ہوسکے تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہوچکی ہے گلیوں نالیوں میں پانی کا راج ہے لوگوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ […]