counter easy hit

قطر

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ

تحریر : سید انور محمود بدھ 10 فروری 2015ء کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاکستان کی وزارت پیٹرولیم اور قدرتی وسائل اور قطر پٹرولیم کے درمیان 16 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے پر وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین قطر گیس بورڈ سعد شریدا نے دستخط […]

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

یہ میرا چمن ہے میرا چمن، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں سر شارِ نگاہِ نرگس ہوں پا بستئہ گیسوئے سنبل ہوں قطر (محمد طاہر جمیل) قطر میں تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی دوحہ قطرنے اپنے بانی سر سید احمد خان کی ١٩٨ ویں سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال […]

بزم اردو، قطر کا تیرھواں بین الاقوامی سمینار اور مشاعرہ اختتام پذیر

بزم اردو، قطر کا تیرھواں بین الاقوامی سمینار اور مشاعرہ اختتام پذیر

قطر (کامران غنی) اردو شاعری کا اگرچہ بڑا حصہ غزل اور اس جیسی صنفوں کو محیط رہا ہے پھر بھی کئی دوسری صنفیں اپنے امکانات متعین کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ مثنوی، قصائد اور مراثی نے غزل کے سامنے نئے دور میں اپنی بساط ہی سمیٹ لی لیکن انجمنِ پنجاب کی کوششوں سے نظم نگاری کے […]

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے […]

احمد اشفاق (دوحہ، قطر) کو صدمہ، بڑے بھائی سرفراز احمد کا سمستی پور میں انتقال

احمد اشفاق (دوحہ، قطر) کو صدمہ، بڑے بھائی سرفراز احمد کا سمستی پور میں انتقال

سمستی پور (کامران غنی) دوحہ، قطر میں مقیم معروف شاعر، ‘بزم اردو، قطر’ کے جنرل سکریٹری احمد اشفاق اور معروف سماجی کارکن افضال احمد(اجالے) کے بڑے بھائی سرفراز احمد کا جمعرات کو سمستی پور میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال ہو گیا۔ وہ 47 سال کے تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک […]

روس اور قطر میں ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا امکان

روس اور قطر میں ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا امکان

واشنگٹن : انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) میں بڑے پیمانے پر رشوت ستانی اور آفیشلز کی جانب سے مالیاتی فوائد حاصل کرنے کے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں 2018 میں روس اور 2022 میں قطر میں ہونے والےعالمی مقابلے منسوخ ہوسکتے ہیں۔ سوئزرلینڈ میں شائع ایک ہفت روزہ کو فیفا کے ایک […]

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

دوہا : قطر میں جاری امن مذاکرات میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت نے طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے کا مطالبہ منظورکرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں تینوں فریقوں کے نمائندے اس بات پر متفق […]

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]

قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان

قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان

اسلام آباد (یس ڈیسک) بیجنگ جانے والے افغان طالبان وفدکے سربراہ اور سینئر مذاکرات کارمشاورت کیلیے پاکستان کادورہ کررہے ہیں۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب یہ اطلاعات آ رہی ہیںکہ افغان طالبان امن مذاکرات میں شمولیت کیلیے رضامند ہیں۔ ایک طالبان رہنما نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفترکے ایک رکن قاری […]

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کے مقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اور گیس حکام […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ کو گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ دہشتگردوں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران قطر کے حکام سے ملاقاتیں سود مند رہیں۔لاہور میں ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قطر کے دورے میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں […]