کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےقطر سےایل این جی معاہدے کی منظوری
اسلام آباد …..کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی خریداری کے لیے پی ایس او کو قطر کے ساتھ 15سالہ معاہدہ کرنے اور کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت دینے والی شوگرملز کو چینی کی برآمد پر سبسڈی کی منظور دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد […]