قطر سے ایل این جی معاہدہ ،منظور کیلئے کمیٹی کو پیش کردیا ہے،وفاقی وزیر
اسلام آباد ……وفاقی وزیر پیٹرولیم نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کردیا گیا ہے، وزارت دفاعی پیداوار کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں امریکا اور برطانیہ سمیت 7 ممالک کو اسلحہ فروخت کیا گیا ۔وفاقی وزیر پٹرولیم […]