By Yes 1 Webmaster on September 12, 2015 National Action Plan, Operation, party, Pervaiz Rashid, under, تحت, جماعت, قومی ایکشن پلان, پرویز رشید, کارروائی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : فاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان حکومت نے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Asim Saleem, implement, National Action Plan, time, عاصم سلیم, عملدرآمد, قومی ایکشن پلان, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان دہشت گردوں کی فنڈنگ کو روک رہا ہے، سیاسی چیلنجز کے باعث قومی ایکشن پلان پر مزید عملدرآمد میں وقت لگے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 decision, efficient, federal government, independent, National Action Plan, خود مختار, فیصلہ, قومی ایکشن پلان, موثر, وفاقی حکومت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے موجودہ نظام کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے مرکزی نگرانی کا نظام ’’قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم‘‘ قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت قائم ہو گا اور اس مرکزی […]
By Yes 2 Webmaster on April 11, 2015 elimination, implement, National Action Plan, pakistan army, Pakistan ArmyTerrorism, Pinnacle, terrorism, خاتمے, دہشت گردی, سربراہ, ضرورت, عملدرآمد, قومی ایکشن پلان, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد کی ضرورت ہے جب کہ دہشت گردوں کےخفیہ ٹھکانے ختم کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کی جائیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 islamabad, national action plans, presentations, Prime Minister, Provincial, reports, targets, اسلام آباد, اہداف, رپورٹ, صوبے, قومی ایکشن پلان, وزیراعظم, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 end, islamabad, National Action Plan, Nawaz Sharif, Prime Minister, terrorist, اسلام آباد, خاتمے, دہشتگرد, قومی ایکشن پلان, نواز شریف, وزیراعظم, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان کے لائحہ عمل کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 import, Interior Minister, islamabad, meeting demand, National Action Plan, Nisar Ali Khan, اجلاس, اسلام آباد, درآمد, طلب, قومی ایکشن پلان, نثار علی خان, وزیر داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیکٹا کوآرڈینیٹر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 conference, implementation, Interior Minister, islamabad, National Action Plan, اجلاس, اسلام آباد, عملدرآمد, قومی ایکشن پلان, وزیر داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیکٹا کوآردینیٹر سمیت متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت کل […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Chaudhry Shujaat Hussain, Investigation, islamabad, name, National Action Plan, origin, seminaries, اسلام آباد, تحقیقات, قومی ایکشن پلان, مدارس, نام, نکالا, چودھری شجاعت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری شجاعت حسین نے وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا حنیف جالندھری کو ٹیلی فون کرکے مدارس کے معاملے پر ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ چودھری شجاعت حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایکشن پلان اور اخباری اشتہارات سے مدارس کا نام نکالا جائے۔ چودھری شجاعت کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on January 1, 2015 immediate action, institutions, National Action Plan, Rawalpindi, the Pakistan Army, اداروں, راولپنڈی, سربراہ پاک فوج, فوری عمل, قومی ایکشن پلان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اداروں کو مل کر دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عمل کرنا ہو گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں 178 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ اس موقع […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 اسلام آباد, حصہ, خصوصی عدالتیں, قومی ایکشن پلان, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد اور ملکی سکیورٹی صورت حال سے متعلق ایک اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کے مقدمات خصوصی عدالت میں بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے اور مسلح جتھوں کے […]