counter easy hit

قوم

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

پشاور (یس ڈیسک) معصوم شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہ جائے۔ دہشت گردوں کے خلاف جذبہ ٹھنڈا نہ ہونے پائے۔ سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، قوم اور قیادت دہشت گردی کے جڑے سے خاتمے کے لیے پرعزم، شہدا کی یاد میں آج دیے روشن کیے جائیں گے۔ یہ ایک ماہ پہلے آج ہی […]

قوم متحد ہے، دہشتگردی کیخلاف نظریاتی جنگ علما نے لڑنی ہے، شہباز شریف

قوم متحد ہے، دہشتگردی کیخلاف نظریاتی جنگ علما نے لڑنی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور مشائخ کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی نے کہا کہ فوجی، سیاسی اور مذہبی قیادت سمیت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ایک صفحے پہ ہیں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے […]

قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے کا وعدہ پورا کرے، سراج الحق

قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے کا وعدہ پورا کرے، سراج الحق

پشاور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے سانحہ پشاور کے بعد قوم متحد ہوگئی، عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سراج الحق نے آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا ۔ بچوں اور سکول کے عملے سے ملاقات کی۔ سراج الحق نے بچوں اور اساتذہ کی ہمت […]

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے اور ایسا ماحول پیدا کرے کہ بدعنوان عناصر معاشرے میں پنپ نہ پائیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی […]

یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

پشاور (یس ڈیسک) دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والا پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج پھر طلبا کے لیے کھل گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے دن خود اسکول پہنچے ، اُن کا کہنا ہے کہ سب کے حوصلے بلند ہیں۔ 16دسمبر کے حملے کے بعد طلبا نے آج پھر پشاور میں […]

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایسالگتاہے کہ جیسے سرزمینِ پاکستان کے شہریوں کی قسمت میں غم اُٹھانالکھ دیا گیا ہے، اَب یہ اِن کی بد قسمتی نہیں ہے توکہو پھر یہ اور کیا ہے…؟؟کہ میرے ملک کے شہرکبھی دہشت گردی تو کبھی بسوں کے حادثات اور بعض دیگر حوادث کی صورت میں اپنے پیاروں […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے پاکستان کا ہر شہری ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کی قیادت میں وفد […]

بیشک 21 ویں آئینی ترمیم ایک بڑی کامیابی ہے ….!!!

بیشک 21 ویں آئینی ترمیم ایک بڑی کامیابی ہے ….!!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ چھ جنوری 2015کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے 247 + = 78 (325)اراکین نے ملک و قوم کو دہشت گردوں و دہشت گردی سے نجات دلانے اور قوم کی تقدیر بدلنے کے ساتھ ساتھ مُلک و قوم کو ترقی و خوشحالی سے […]

۔،۔ پائیدار حل ۔،۔

۔،۔ پائیدار حل ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ ١٦ دسمبر کے واقعہ کے بعد قوم جس طرح کی ذہنی کیفیت سے گزر رہی ہے اس کے بیان کیلئے میرے پاس مناسب الفاط نہیں ہیں۔قوم کی خواہش ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا دائرہ اختیار بڑھا کر ان لٹیرے حکمرانون کی جانب بھی موڑ دیا جائے جھنیں موجودہ عدالتی […]

اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم گزشتہ سال کے آخری ماہ سقوط ڈھاکہ کے روز افسوس ناک سانحہ پشاور رونما ہوا تو ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہوئی اس سانحہ نے جہاں قوم کو متحد کیا وہاں سیاست دانوں کو بھی ملکی سالمیت اور بقاکی خاطر ایک پلیٹ فارم پہ لاکھڑا کیا سیاسی اور عسکری […]

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہو گئی ہے: عمران خان

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہو گئی ہے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے خلاف تھی۔ یہ عدالتیں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق عدالتی کمیشن کے قیام کے فیصلے کے […]

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]

ویلڈن ویلڈن چیف صاحب… !! اب بچ کرنہ کوئی جائے

ویلڈن ویلڈن چیف صاحب… !! اب بچ کرنہ کوئی جائے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی باہمی رضا مندی کے بعد خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں 21 ویں ترمیمی بل 2015 اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے لئے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا […]

این 122 میں دوبارہ گنتی سے تحریک انصاف بوکھلا گئی: پرویز رشید

این 122 میں دوبارہ گنتی سے تحریک انصاف بوکھلا گئی: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی سے تحریک انصاف بوکھلا گئی۔ حقائق بھی قوم کے سامنے آ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی پر تحریک انصاف کے رد عمل کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ […]

مہنگائی کا عفریت پاکستانی قوم کا پیچھا کب چھوڑے گا

مہنگائی کا عفریت پاکستانی قوم کا پیچھا کب چھوڑے گا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج پاکستانی قوم مہنگائی کے بوجھ تلے دبی چلی جا رہی ہے۔ کوئی اس مظلوم قوم کی فریاد سننے والا اس ملک کی قیادتوں میں تو دکھائی دیتا ہی نہیں ہے ۔ہر سیاست دان اس ملک میں موقع ملتے ہی لوُٹ کھسوٹ میں اپنے ساتھیوں سے بازی لے […]

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

تحریر : ایم سرور صدیقی کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح […]

دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، شہباز شریف

دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا چن چن کر خاتمہ کرکے ملک کو حقیقی معنوں میں امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]

بحیثیت پاکستان ہم اور ہمارے فرائض

بحیثیت پاکستان ہم اور ہمارے فرائض

تحریر : ثناء زاہد ہمارے ملک میں حب الوطنی کا دعویٰ تو بظاہر ہر شخص کرتا نظر آتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ شکوہ بھی کرتا ہے کہ مجھے کبھی ملک کے لئے کچھ کرنے کا موقع نہیں ملا، اگر موقع ملتا تو میں اپنے ملک کے لئے بہت کچھ کرتا۔ اگر جذبہ سچا ہو […]

عظیم المیہ سقوط ڈھاکہ

عظیم المیہ سقوط ڈھاکہ

تحریر : حافظ جاوید الرحمان قصوری قوم 16 دسمبر کو وطن عزیز کے دو لخت ہو نے کا سوگ منا رہی ہے بلاشبہ اس دن کا سورج ہمیں شرمندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے ہوئے نمودار ہوتا ہے اور ہمیں آئندہ کے لئے بھی اپنے مکا ر دشمن ہندوستان کی ایسی ساز شوںسے ہوشیار رہنے […]

علاقائی تعصبات اور ملکی سالمیت

علاقائی تعصبات اور ملکی سالمیت

تحریر : اقبال زرقاش دنیا کی کوئی قوم اس وقت تک پھل پھول نہیں سکتی جب تک اس میں فکری یگانگت اور ہم آہنگی نہ ہو اگر سوچ کی یکسانیت ختم ہو جائے تو وہ قوم خزاں دیدہ پتوں کی طرح ٹوٹتی ،اُڑتی ،گرِتی اور بکھرتی نظر آئے گی۔مسلمانوں کا تعلق کسی خاص خطہ ء […]

دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو عمران خان قوم سے معافی مانگیں: اسحاق ڈار

دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو عمران خان قوم سے معافی مانگیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام سیمینار کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سے مذاکرات صرف آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کئے جائیں گے۔ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اسحاق ڈار نے کہا […]

دھاندلی کا شور مچانے والے قوم کو یرغمال بنار ہے ہیں، آفتاب شیر پائو

دھاندلی کا شور مچانے والے قوم کو یرغمال بنار ہے ہیں، آفتاب شیر پائو

مانسہرہ (یس ڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت عوامی مسائل پر توجہ نہیں دے رہی، اگلی حکومت قومی وطن پارٹی کی ہو گی۔ شاہراہ قراقرم پر ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف، انصاف کا دعویٰ کرتی ہے، کیا انصاف […]

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

تحریر : ایم ایم علی اگر آج ہم دنیا پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ آج تک جس قوم نے بھی ترقی کی ہے وہ تعلیم ہی کی بدولت کی ہے۔ لفظ تعلیم عربی زبان کے لفظ، علم، سے مشتق ہے اس کے معنی جاننا،آگاہی حاصل کرنا اور شعور حاصل کرنا ہے۔تعلیم کا […]