counter easy hit

قوم

سب کچھ ٹھیک ہے مگر عمران خان ایسا نہیں ہوسکتا

سب کچھ ٹھیک ہے مگر عمران خان ایسا نہیں ہوسکتا

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج کم از کم اِس سے تو کسی کو انکار نہیںہے کہ میرے ملک کے بیس کروڑ پاکستانیوں کا عمران خان قومی ہیرو ہے اوریہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمران خان میری زمین میرے دیس کا ایک ایسا سپوت ہے جو سچااور کھراہے، لالچی اور دولت پر مرمٹنے اور […]

انصاف ڈھونڈتے ہو، راہزنوں کے دیس میں

انصاف ڈھونڈتے ہو، راہزنوں کے دیس میں

تحریر: اقبال زرقاش جب کسی قوم کی بربادی کے دن آتے ہیں تو سب سے پہلے اس قوم کے راہنما کردار کی عظمت کھو بیٹھتے ہیںان میں نہ عقل رہتی ہے ، نہ شعور نہ دین کا احساس، نہ دنیا کا خیال۔ عدل و انصاف کے معیار بدل جاتے ہیں لاقانونیت کا بول بالا ہوتا […]

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بہت کچھ ہو چکا اور بہت کچھ تو اب ہونے کو ہے مسلم لیگ نون کے چاہنے والوں نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آنے پر جو دھما چوکڑی مچائی ہوئی ہے اسے پوری قوم دیکھ رہی ہے اس قوم کی نبض آج کے اخبارات ٹی وی چینیلز نہیں سوشل میڈیا […]

عمران خان جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر کل قوم کو لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے، جہانگیر ترین

عمران خان جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر کل قوم کو لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے، جہانگیر ترین

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر عمران خان قوم کو اپنے لائحہ عمل سے کل آگاہ کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا […]

سکون

سکون

تحریر: شاہد شکیل دنیا کی ہر قوم کا بھلے اپنے اطوار،کلچر ز ،مذاہب،خطے،رہائش ، سٹیٹس اور سٹینڈرڈ کو مد نظر رکھ کر زندگی گزارنے کا الگ الگ طریقہ ہو لیکن سب انسانوں میں کامن بات یہ ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ سے سات گھنٹے سکون چاہئے اور سکون ہر انسان […]

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں انتخابی دھاندلی سے متعلق سامنے آنے والی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جس پرقانونی ماہرین سے مشاورت کے […]

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

کولمبو : پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سری لنکا کو جیت کیلئے 317 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سری لنکن ٹیم کا کوئی […]

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

شمالی وزیرستان : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید کے موقع پر شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں سے ملے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب میں اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے […]

برسلز : سردار عبدالقیوم خان کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے، علی رضا سید

برسلز : سردار عبدالقیوم خان کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور بزرگ کشمیری رہنماء سردار عبدالقیوم خان کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے برسلزسے جاری ہونے والے ایک تعزیتی بیان میں انھوں نے کہاکہ ان کی وفات سے پاکستان، کشمیرکے دونوں حصوں اور بیرون ممالک بسنے والے […]

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے یکسو ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان اورمقامی رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لئے حکومتی اقدامات پر تفصیلی […]

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

گوجرانوالا: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو سروسز […]

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے کیونکہ انہوں نے 2008 میں کےالیکٹرک سے معاہدہ اس کی حمایت میں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا […]

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پہلے روزے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر معذرت کرلی ، کہتے ہیں سحر و افطار کے دوران کوئی صنعت چلتی پائی گئی تو افسروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر سحری کے وقت […]

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ قوم کو پرامن اور محفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش مسائل اوران سے نمٹنے کے لئے کئے […]

قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف

قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان میں پوری قوم اور افواج پاکستان کو ضرب عضب آپریشن کا کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضرب عضب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا مظہر ہے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ […]

قوم فیصلہ کرچکی ہے ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

قوم فیصلہ کرچکی ہے ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

کولمبو : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب […]

یوم تکبیر 28 مئی

یوم تکبیر 28 مئی

تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : مریم جہانگیر فطرت انسانی میں ودیعت کردہ سچائی ہے کہ انسانی زندگی کی بہار عمرِ جوانی میں مضمر ہے۔ جوان سال کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سے لبریز ہونے کے ساتھ اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی جانتے ہیں۔ نوجوان دراصل آگ ہیں۔ دھیرے دھیرے پھیلتے ہیں ‘ بامِ عروج پر جا پہنچیں تو […]

دشمن کو دندان شکن جواب

دشمن کو دندان شکن جواب

تحریر : محمد عتیق الرحمٰن قوموں کی زندگی میں ایسے نازک موڑ آتے ہیں جو قوموں کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک موڑ 28 مئی 1998ء کو پاکستانی قوم کی تاریخ میں آیا جس نے پاکستانی قوم کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی۔یہ وہ دن تھا جس نے دنیا […]

منافقاں توں خدا بچاوے

منافقاں توں خدا بچاوے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی باہمی اتحاد اور اتفاق ایک ایسی نعمت ہے جس سے زندگی سنورتی ، نکھرتی اور بلند و بالا ہوتی ہے۔اتفاق کے اند ر اس قدر عظمتیں ، اس قدر خوبیاں اور اس قدر برکتیں ہیں کہ ان سے نہ کوئی انسان انکار کر سکتا ہے اور نہ کوئی قوم ۔ […]

اردو کا سرکاری طور پر نفاذ

اردو کا سرکاری طور پر نفاذ

تحریر : فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں اس ملک کی قومی زبان انتہائی اہمیت کی حامل ہے، تاریخ گواہ ہے کہ اقوام عالم نے ترقی کے زینے ہمیشہ اپنے اخلاقی، سماجی، معاشرتی اقدار اور قومی زبان کی رسی کو تھام کر طے کئے ہیں، بد قسمتی سے پاکستان کے […]

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

تحریر : سحرش فرحان اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف کسی بھی قوم کی ترقی اور ترویج کے لیے اس قوم کی زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور ایک قوم کی بقا کے لیے اس کی زبان نا گزیر ہوتی ہے۔مگر بدقسمتی سے ایک طویل […]

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

ملتان : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے رابطہ کرنے پر عمران خان نے کے پی کے میں جلسوں کا شیڈول منسوخ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتی ہے۔ انہوں نے […]

قوم متحد ہوگئی تو دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکے گی، حافظ سعید

قوم متحد ہوگئی تو دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکے گی، حافظ سعید

کراچی : جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہوکر کھڑی ہوگئی را تو کیا دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکتی۔ کراچی بار ایسو سی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے دہشت […]

1 6 7 8 9 10 13