عامر خان اپنی فلم دنگل کے لئے پچیس کلو وزن کم کریں گے
ممبئی……بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان فلم کے دوسرے حصے کی عکسبندی کے لیے اپنے وزن میں کمی لائیں گے۔ عامر خان نے اپنی نئی فلم دنگل میں 55سالہ پہلوان کے کردارکی ادائیگی کے لیے چھ ماہ کے دوران اپنے وزن میں 25کلو اضافہ کیا تھااب فلم کے دوسرے حصے کی عکسبندی کے لیے وہ […]