ڈویژنل پبلک سکول کے قیام اور لائیٹس کی تنصیب پرچوہدری جعفر اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں , سجا داحمد بٹ
لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹو ایشاء پراپرٹی راہنما مسلم لیگ ن سجا داحمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈویژنل پبلک سکول کے قیام اور لائیٹس کی تنصیب پر ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے دیرینہ مسئلہ حل کرایا […]