لائٹس ڈئیواڈر تک لگائی جائیں گئیں،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لائٹس ڈئیواڈر تک لگائی جائیں گئیں جس سے لالہ موسیٰ روشن ہوگا ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے ہمارا یہ دیرینہ مسئلہ حل کرایا […]