لالہ موسیٰ شہرکی 2یونین کونسلیں لاوارث ہوگئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ شہرکی 2یونین کونسلیں لاوارث ہوگئی،ایک کا سیکرٹری ذہنی مریض جبکہ دوسری کا سیکرٹری تبادلہ کرواگیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کی یونین کونسل نمبر85/2میں ذوالفقارنامی ذہنی مریض سیکرٹری تعینات کیاگیاہے جو دفترحاضربھی ہوتو ذہنی طورپرغیرحاضررہتاہے ،یونین کونسل 87/4کا سیکرٹری خالدشاہ تبادلہ کرواکریونین کونسل حاجیوالہ جاچکاہے ،اس کے بعدکوئی سیکرٹری […]