لالہ موسیٰ میں لوگوں کو معیاری تازہ گوشت میسر آرہا ہے,
لالہ موسیٰ (حاجی فیض )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت مانا گوشت والے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں لوگوں کو معیاری تازہ گوشت میسر آرہا ہے اس سلسلہ میں ڈاکٹر اشرف عابد کا کردار لائق صدتحسین ہے انہوں نے ناقص غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کی چھٹی کروا دی ہے […]