کنٹرولرامتحانات پنجاب ڈاکٹرتنویرظفرسنگراکا میٹرک امتحانات مارکنگ سنٹرگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کا دورہ
لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)کنٹرولرامتحانات پنجاب ڈاکٹرتنویرظفرسنگراکا میٹرک امتحانات مارکنگ سنٹرگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کا دورہ،انہوں نے مارکنگ سنٹرمیں سہولیات ،انتظامات پراطمینان کا اظہارکیااور ہیڈماسٹرعباس اصغرگل،ہیڈماسٹر(ر) محمدشفیع صابر،افتخاراحمدبٹ،رانامحمدنعیم،حسن سلطان علی کو دلچسپی لینے مبارکباددی،اس موقعہ پر انہوں نے ہیڈایگزمینراور سب ایگزامینرکو ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ پیپرزمارکنگ کا معیار،شفافیت اور کوالٹی منفردہوگی اور بروقت […]