میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے نومنتخب کونسلران نے حلف اٹھالیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے نومنتخب کونسلران نے حلف اٹھالیا،ریٹرننگ آفیسرواسسٹنٹ کمشنرکھاریاں میاں اقبال مظہرنے کونسلران سے حلف لیا،حلف اٹھانے والوں میں سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ،شیخ خالدمحمود، مہرغفاراحمد، محمدتنویرڈاردھامہ،شیرازاحمدبٹ،خالدمنیردھامہ،اظہراقبال کھوکھر،چوہدری نعمان اسلم کائرہ،شیخ محمدشفیق،میاں انس ظفر،سیدضیاء علی شاہ ترمذی،شیخ محمداکبر،محمداسلم سیالوی،علی بھٹی،حاجی شکیل احمدقریشی،حافظ ارشدعلی،حاجی بشارت حسین ،شبیربھٹی،نعیم علی بھٹی،با […]