ملتان: 1 سالہ بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا
ملتان میں اسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا، سرکاری اسپتال انتظامیہ واقع کو چھپانے میں مصروف ہے۔ ملتان: (یس اُردو) 1 سالہ اقصیٰ کو انفیکشن کے باعث نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے بچی کو لال بیگ والی ڈرپ […]