لاڑکانہ: پیٹ میں قینچی چھوڑنے والے ڈاکٹر نے دوبارہ آپریشن کے 50 ہزار مانگ لئے
لاڑکانہ میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی، ڈاکٹر نے آپریشن کیلئے مزید پچاس ہزار روپے مانگ لئے، لواحقین پریس کلب کے سامنے انصاف کیلئے دہائیاں دیتے رہے۔ لاڑکانہ: (یس اُردو) پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پیسوں کے لالچ میں […]