لاہور:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،30 زیر حراست
لاہور…..لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نےچند دنوں کےدوران 30سےزائدمشکوک افراد کو حراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق سی ٹی ڈی نےچند دنوں کےدوران نقشہ اسٹاپ،اعوان ٹاؤن اور جوہرٹاؤن کےعلاقوں میں چھاپےمار کران افراد کو حراست میں لیا،پکڑےگئےتمام افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔حراست میں لئےگئےافراد کاتعلق کالعدم تنظیموں سےبتایاگیاہے،ان میں […]