لاہور:نابینا افرادکا کلمہ چوک میں دھرنا،میٹرو بس سروس معطل
لاہور……..لاہورمیں نابیناافرادنےاحتجاج کرتےہوئے کلمہ چوک میں دھرنا دےکرمیٹرو بس سروس معطل کردی،مظاہرین کاکہناہےکہ حکومت انہیں ہر بار وعدوں پر ٹرخا دیتی ہے،نہ توسرکاری اداروں میں ملازمتیں دی جا رہی ہیں اور نہ ہی ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا جا رہا ہے۔ نابیناافرادایک بارپھرسڑکوں پر نکل آئے،نعرےلگاتےہوئےلاہورکےکلمہ چوک پہنچ گئے اور میٹروبس سروس کے روٹ […]