لاہور:پولیس کے مختلف علاقوں میں آپریشن،86افراد زیر حراست
لاہور…….لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 86 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے رائیونڈ، ماڈل ٹاؤن، فیروزپورروڈ اور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 86 مشتبہ افراد کو کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست لے لیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد کو […]