لاہورہائیکورٹ، خناق وبا، اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے وضاحت طلب
عدالت کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ محکمہ صحت اور پنجاب حکومت کی طرف سے لاپرواہی برتنے پر مرض سے 25 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ حکومت صحت کے فنڈز ترقیاتی کامیوں پر خرچ کر رہی ہے لاہور (یس اُردو) لاہورہائیکورٹ نے خناق کی وبا کو روکنے کے لیے اقدامات […]