لاہور: جوتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا چمڑا جل کر راکھ
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا چمڑا جل کر راکھ ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) سگیاں پل کے قریب جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیوں کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ […]