لاہور دھماکا: پنجاب بھر میں سیکیورٹی فورسز کا باقاعدہ آپریشن شروع
لاہور …… لاہور دھماکے کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر پنجاب بھرمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز مشترکہ کارروائیاں کررہی ہیں،آپریشن کالعدم تنظیموں ،شدت پسند گروپوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کیا […]