لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ 30 میٹر رہ گئی
بابو صابو سے شیخو پورہ اور لاہور تک موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر ڈرائیور حضرات کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور، خانیوال، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی اور شیخوپورہ میں شدید دھند کا راج ہے۔ حد نگاہ تیس میٹر سے بھی کم رہ […]