لاہور: شیرانوالہ گیٹ میں دو منزلہ عمارت گر گئی، ماں اور 4 بچے جاں بحق
لاہور میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ماں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ محمد زبیر کا ہنستا بستا گھر قبرستان بن گیا۔ لاہور: (یس اُردو) جمعرات کی شب شیرانوالہ گیٹ کے علاقے میں محمد زبیر کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ساڑھے نو بجے کے قریب جب […]