لاہور میں بارش، لاڑکانہ، نوابشاہ، دالبندین، کوہاٹ میں پارہ 46 ڈگری رہا
لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹنے پر روزہ دار بھی کھل اٹھے، دوسری طرف بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، لاڑکانہ، نوابشاہ، دالبندین، کوہاٹ میں پارہ 46 ڈگری رہا۔ لاہور: (یس اُردو) لاہوریوں کو دن بھر شدید گرمی نے تڑپایا اور پارہ بھی 43 […]