لاہور: پولیس کا داتا دربار کے اطراف میں آپریشن، 4 افراد گرفتار
لاہور بھر میں مشکوک افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ پولیس نے داتا دربار کے گردو نواح سے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) دہشتگردی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرپولیس کی بھاری نفری نے داتا دربار اور اسکے گردونواح میں مشکوک افراد […]