نئے بھارتی ہائی کمشنر لاہور پہنچ گئے، اسلام آباد روانہ
لاہور… .. پاکستان کیلئے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے لاہور پہنچ گئے۔ گوتم بمبانوالے واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔ پاکستان رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل بلال نے ان کا استقبال کیا ۔ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔بھارتی ہائی کمشنر لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ […]