بچوں اور بڑوںکیلئے لاہور چڑیا گھر کی سیر مہنگی ہوگئی
لاہور……لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ سیرگاہ کی سیر مہنگی کردی ہے،انتظامیہ نے بڑوں کیلئے داخلہ ٹکٹ15سےبڑھاکر 40روپے اور بچوں ے5سےبڑھاکر20روپےکردیا،حد تو یہ کہ معلوماتی دورے پر آنے والے طلباءگروپوں کے داخلہ ٹکٹ میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ۔ لاہورچڑیاگھربچوں ہی نہیں،بڑوں کی بھی پسندیدہ سیر گاہ ہے […]