By Yesurdu on May 26, 2016 لاہور ہائیکورٹ لاہور
پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی تعداد 12 ہو گئی لیکن ابھی تک فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ لاہور: (یس اُردو) 4 اپریل کو پاناما لیکس نے ملکی سیاست میں بھونچال برپاچ کیا۔ 7اپریل کو پاناما لیکس کو بنیاد بنا کر سب سے پہلی درخواست پی ٹی آئی رہنماء گوہر […]
By Yesurdu on April 5, 2016 لاہور ہائیکورٹ لاہور
معذور افراد کو عوامی مقامات پر سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ، افسوس کہ حکومت کی جانب سے ایسا نہیں کیا جا رہا :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر حکم دیا ہے کہ معذور افراد کو […]
By Yesurdu on March 30, 2016 لاہور ہائیکورٹ لاہور
منڈٰی بہائو الدین کا بھٹہ مالک آصف مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا ، عدالت نے مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 appointment, Khawaja Ahmad Ehsan, Lahore High Court, request, unopposed, بلا مقابلہ, تقرری, خواجہ احمد احسان, درخواست, لاہور ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیا ر کیا کہ خواجہ احمد حسان وائس چیئرمین ایل ڈی اے رہے ہیں ، قانون کے تحت پبلک آفس پر فائز رہنے والا شخص […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 chief justice, department, Judicial Commission, Kasur incident, Lahore High Court, letters, Punjab, جوڈیشل کمیشن, خط, قصور واقعہ, لاہور ہائیکورٹ, محکمہ داخلہ, پنجاب, چیف جسٹس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور واقعہ کی تحقیقات کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 declared, defunct, Jail Road signal-free, Lahore High Court, plan, جیل روڈ سگنل فری, قرار, لاہور ہائیکورٹ, منصوبہ, کالعدم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ پر سگنل فری منصوبے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے ایل ڈی اے کو ایسا منصوبہ بنانے کا کوئی اختیار نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے تفیصلی فیصلہ جاری […]
By Yes 1 Webmaster on April 9, 2015 been order, Lahore High Court, Zakiur Rehman Lakhvi, حکم, ذکی الرحمن لکھوی, رہا, لاہور ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کلعدم قراردے کر رہا کرنے کا حکم دیا تو محکمہ داخلہ پنجاب نے نیا نوٹفکیشن کر کے ذکی الرحمن لکھوی کو دوبارہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 hearing, Lahore High Court, sight, Zaki-ur Rehman Lakhvi, ذکی الرحمان لکھوی, فیصلہ محفوظ, لاہور ہائیکورٹ, نظر بندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نظر بندی غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کر دی اور رہا کرنے کا حکم دیدیا لیکن […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 Amir, bad effect, child, Lahore High Court, Mohammad Asif, punishment, Salman Butt, برا اثر, بچے, سزا, سلمان بٹ, عامر, لاہور ہائیکورٹ, محمد آصف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) بچوں کو بار بار سزا دینے سے قومی کرکٹ ٹیم پر برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ نے محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مصیبتوں میں گھرے کرکٹر محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے اس وقت […]
By Yes 1 Webmaster on January 23, 2015 application, file, Lahore High Court, students, violence, تشدد, دائر, درخواست, طالبعلموں, لاہور ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سکول کے بچوں پر تشدد کے واقعہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے گزشتہ روز سکول کے بچوں پر تشدد کیا […]