لاہور ہائیکورٹ، ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف اپیل میں ترمیم کی اجازت
ایان علی کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی پر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ہے لہذا کسٹم عدالت کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیا جائے لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر اپیل میں ترمیم […]