لاہور: ہنجروال میں دھماکہ خیز مواد ،کوئی پیشر فت سامنے نہیں آئی
لاہور……..لاہورکے علاقے ہنجروال میں وفاقی وزیر داخلہ کے روٹ پر ملنے والے دھماکہ خیز مواد کے حوالے سے پولیس کیجانب سے کوئی پیشر فت سامنے نہیں آئی۔دھماکہ خیز مواد گذشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ کے روٹ سے ملا تھا ،ابھی تک کسی گروپ کی جانب سے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔پولیس اور […]