لاہور :ہنجروال میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی ، ایک شہری زخمی ، قاتل فرار ہونے میں کامیاب لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہنجروال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں […]